Manto

Arzoo Scarf - Shades Of Green

Rs.1,950.00

 

An Ode To Jaun Elia
Material: Crinkle Silk
Width: 26 inches 
Length: 68-70 inches

میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت   تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے   تیرے جانے کے بعد بھی میں نے   تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے
یہ تیرے خط تری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال، متاع جاں ہیں ترے قول اور قسم کی طرح   گذشتہ سال انہیں میں نے گن کے رکھا تھا، کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح ۔جون ایلیا۔
وہ کسی دن نہ آ سکے پر اسے   پاس وعدے کو ہو نبھانے کا   ہو بسر انتظار میں ہر دن   دوسرا دن ہو اس کے آنے کا
ہے محبت حیات کی لذت   ورنہ کچھ لذت حیات نہیں   کیا اجازت ہے ایک بات کہوں   وہ مگر خیر کوئی بات نہیں
شرم دہشت جھجھک پریشانی   ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں   آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے   تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں
پاس رہ کر جدائی کی تجھ سے   دور ہو کر تجھے تلاش کیا   میں نے تیرا نشان گم کر کے   اپنے اندر تجھے تلاش کیا

These Are Selling Out Fast

Recently viewed