Shaheen Odhni - Raven Black with White Text
Regular price
Rs.3,600.00
- Unit price
- /per
Quantity selected exceeds current stock
Shipping calculated at checkout.
Availability
- Description
- Poetry
- Material & Care
- Reviews
Description
Each of us is on a never-ending quest. Some of us wake up every morning, looking forward and hoping to achieve more than we could yesterday. Some of us look back, hoping to rectify the mistakes of our past.
While others stare up at the skies, aware of each bird as they effortlessly drift through & wonder what may lie beyond how far our eyes can see.
Shaheen is an ode to Allama Iqbal & his classic poetry about all this universe has to offer and beyond.
An Ode To Allama Iqbal
An Ode To Allama Iqbal
Poetry
کيا ميں نے اس خاک داں سے کنارا جہاں رزق کا نام ہے آب و دانہ
بياباں کي خلوت خوش آتي ہے مجھ کو ازل سے ہے فطرت مري راہبانہ
نہ باد بہاري ، نہ گلچيں ، نہ بلبل نہ بيماري نغمہ عاشقانہ
ہوائے بياباں سے ہوتي ہے کاري جواں مرد کي ضربت غازيانہ
حمام و کبوتر کا بھوکا نہيں ميں کہ ہے زندگي باز کي زاہدانہ جھپٹنا ، پلٹنا ، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ يہ پورب ، يہ پچھم چکوروں کي دنيا مرا نيلگوں آسماں بيکرانہ پرندوں کي دنيا کا درويش ہوں ميںکہ شاہيں بناتا نہيں آشيانہ خيابانيوں سے ہے پرہيز لازم ادائيں ہيں ان کي بہت دلبرانہ
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہيں تہی ، زندگی سے نہيں يہ فضائيں يہاں سينکڑوں کارواں اور بھی ہيں
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر چمن اور بھی آشياں اور بھی ہيں
اگر کھو گيا اک نشيمن تو کيا غم مقامات آہ و فغاں اور بھی ہيں
تو شاہيں ہے ، پرواز ہے کام تيرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہيں
اسی روز و شب ميں الجھ کر نہ رہ جا کہ تيرے زمان و مکاں اور بھی ہيں
گئے دن کہ تنہا تھا ميں انجمن ميں يہاں اب مرے رازداں اور بھی ہيں
دُرّاج کی پرواز میں ہے شوکتِ شاہیں
حیرت میں ہے صیّاد، یہ شاہیں ہے کہ دُرّاج!
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پرتُو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
تو شاہيں ہے ، پرواز ہے کام تيرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہيںعلامہ اقبال

Material & Care
Material: Polyester Herringbone
Dimension: 102 Inches x 40 Inches
Accessories: Haniya Accessories
Care Instructions:
- Dry Clean Only
- Hand Wash Cold
- Line Dry in Shade
- Do Not Wring Dry
- Iron on Medium Heat
- Wash/Dry Light & Dark Colours Separately
Reviews
Nadia Z.
What a Beautiful Odhni
Sumera S.
Good stuff MashaaAllah
Dania A.
I really like it. I wish the color was more of a deep black and the back was black as well
Haniya K.
It's a beautiful odhni. Fabric is also good.
Shazia Shahid S.
So beautiful !!
Unique piece every one should have!
ZUNAiRAAH ❤.
❤
ZUNAiRAAH
LOVE THiS ♥
Zumar K.
Thnx manto for another beautifull odhni ….. was waiting for so long and now got it …. Worth buying … ❤️❤️❤️
213 eden cottages phase 2 lahore cantt opposite Adil hospital F.
Received my order on time. An excellent fabric and size of shawl.
Nida S.
The most beautiful packaging and the quality of the dupatta is simply amazing.
Neelam F.
Awesome
aimen a.
Customer service was great and helpful. The shawl is so beautiful, lightweight, and multifunctional. Just a note the other side is the lightened reversed image of the shawl! It’s nothing bad, just something to be mindful of (when wrapping). Overall- received tons of compliments and adore the piece !
Basma N.
-
Uzma K.
love love love please buy it!
Asma A.
Excited! Thanks for sharing the beauty!
Anila M.
Lovely shawl ❤
Free Shipping Over Rs.2000 All Across Pakistan Only
Hassle Free Returns & Exchanges
Need Help? Contact Us
Adding product to your cart